Breaking News

Remotely Logout Facebook Account



السلام علیکم پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب دوست ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

آج کا تھریڈ فیسبک کو ریموٹلی لاگ آؤٹ کرنے کے متعلق ہے
جی ہاں اگر اپ اپنے آفس میں یا کسی دوست کے کمپیوٹر پر فیسبک استعمال کر رہے تھے اور آپ کو اپنی فیسبک
فرینڈ یا آفس کے کمپیوٹر سے لاگ آؤٹ کرنے کا یاد نہیں رہا تو کوئی بات نہیں آپ ریموٹلی فیسبک سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں وہ بھی بڑی آسانی سے۔

سب سے پہلےآپ کسی دوسری ڈیوائس سے اپنی آئی ڈی اوپن کریں اور سیٹنگ میں جائیں بلکل سکرین شارٹ کی طرح
Name:  remotly logout 1.png
Views: 608
Size:  99.7 KB

کے ٹیب پر جانا ہے اس ٹیب پر وہ تمام ڈیوائس شو ہو رہی ہونگی جو آپ نے فیسبک چلانے کیلئے لاسٹ استعمال کی تھیں Security And Login سیٹنگ میں آپ نے 
اب آپ جس ڈیوائس سے آئی ڈی میں لاگ ان ہیں اس سے ٹھیک نیچے والی ڈیوائس وہی ڈیوائس ہوگی جو آپکے فرینڈ یا آفس کی ڈیوائس تھی

اب اس ڈیوائس کے سامنے تین ڈاٹس نظر آ رہے ہونگے اور ان پر کلک کریں اور لاگ آؤٹ کا آپشن شو ہوگا اس پر کلک کریں تو آپکی آئی ڈی 
آپکے فرینڈ یا آفس کے کمپیوٹر سے خودبخود لاگ آؤٹ ہوجائے گی 
Name:  remotly logout 2.jpg
Views: 613
Size:  32.8 KB

اسی طرح آپ ساری پرانی ڈیوائسز سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں بہت سے ممبرز اس ٹرک کو جانتے ہونگے لیکن بہت سے 
ممبرز نہیں جانتے تو انکا بھی فائدہ ہوجائے گا

امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا۔۔اللہ حافظ

No comments