Breaking News

How to Install Kali Linux 2.0 With Virtual Box Part 2



کیسے ہیں سب دوست
امید کرتا ہوں کے سب خیریت سے ہوں گے
تو دوستو پہلے پارٹ میں آپ سب کو لنک دیا تھا کلی لینکس کا جو کے
آپ نے ڈونلوڈ کرلی ہوگی
تو آج میں آپ سب کو انسٹال کرنا سیکھوں گا
سکرین شاٹ دیکھیں
اگر کچھ سمجھ نہ لگے تو پوچھ سکتے ہیں

سب سے پہلےآپ نے کرنا یہ ہے کے ورچول بکس کو اوپن کرنا ہے
اور
جو سیٹ اپ ہم نے بنایا تھااس کو سٹارٹ کرنا ہے
سٹارٹ کرنے کے لیے
سٹارٹ پرکلک کرکےنارمل پر کلک کرکے سٹارٹ کریں
اور
انسٹال پر کلک کریں


Name:  9.jpg
Views: 276
Size:  88.2 KB
Name:  10.jpg
Views: 275
Size:  47.6 KB
Name:  11.jpg
Views: 272
Size:  71.1 KB
Name:  12.jpg
Views: 274
Size:  71.4 KB
Name:  13.jpg
Views: 273
Size:  71.7 KB
Name:  14.jpg
Views: 272
Size:  67.8 KB
Name:  15.jpg
Views: 270
Size:  69.5 KB
Name:  16.jpg
Views: 273
Size:  77.5 KB
Name:  17.jpg
Views: 271
Size:  61.4 KB
Name:  18.jpg
Views: 269
Size:  52.8 KB

No comments