Breaking News

کسی بھی فولڈر کا آئیکن تبدیل کریں

Name:  150923070234704753.png
Views: 459
Size:  46.0 KB

آج کے اس نئے تھریڈ میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا کہ کسی بھی فولڈر کا آئیکون کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔
جی بلکل آپ اپنے کمپیوٹر سسٹم میں موجود فولڈرز کا آئیکون تبدیل کر سکتے ہیں ۔
ہمارے سسٹم میں بائے ڈیفالٹ یہ فولڈر کا یہ آئیکون ہوتا ہے ۔

Name:  1.PNG
Views: 313
Size:  4.0 KB

اس آئیکون کو تبدیل کرنے کے لئے کچھ اسٹپ فالو کرنے ہونگے۔

Let's Start


سب سے پہلے جس فالڈر کا آئیکون تبدیل کرنا ہے اُس پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز پر کلک کریں۔

Name:  2.gif
Views: 315
Size:  11.6 KB

پر کلک کریں۔ Change Icon ٹیب پر کلک کر کےCustomize اب 

Name:  3.png
Views: 313
Size:  49.9 KB

ایک نیو ونڈو اوپن ہوگی یہاں آپ نے کوئی سا بھی آئیکون سلیکٹ کر کے او کے کر دینا ہے ۔

Name:  4.png
Views: 314
Size:  56.2 KB

لیجئے آپ کے فالڈر کا آئیکون تبدیل ہو چکا ہے ۔

No comments